پرویز خٹک کا پی ایس فائنل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان

پشاور(این پی پی ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس فائنل جیتنے والی ٹیم پشاور زلمی کے لئے 2 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پی ایس ایل فائنل کا دوسرا ایڈیشن جیتنے والی پشاور زلمی کو اپنے صوبے میں آنے کی دعوت مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے میڈ ان مغرب لیڈرز ملک کے ساتھ مخلص نہیں،سراج الحق

پشاور(این پی پی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے میڈ ان مغرب لیڈرز ملک کے ساتھ مخلص نہیں ،ملکی خزانہ لوٹنے والوں کیخلاف عوامی ردالفسادشروع کریں گے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کو لیڈروں کے لباس میں مزید پڑھیں

چارسدہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ، محمدجان ایڈووکیٹ جاں بحق

پشاور: چارسدہ میں نامعلوم افراد نکی فائرنگ سے معروف قانون دان جاں بحق اور ان کے بھانجے زخمی ہو گئے، زخمی کو حالت تشویشناک ہونے پر لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ محمد جان ایڈووکیٹ اپنے بھانجے رحم باچا کے ہمراہ شبقدر سے پشاور ہائی کورٹ جارہے تھے کہ حاجی زئی کے مقام مزید پڑھیں

اگلے دس سالوں میں صوبے کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے،پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہا ہے کہ اگلے دس سالوں میں صوبے کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے۔ باقی صوبوں کے مقابلے میں کے پی کو ڈبل ٹرپل ترقی دیں گے۔پشاوراسلامیہ کالج یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اگلے دس سے بارہ سالوں میں پاکستان اور صوبے مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تمام پارٹیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا،اسفندیارولی خان

پشاور(این پی پی )عوا می نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تمام پارٹیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔نیشنل ایکشن پلان پر مایوسی کا اظہار کیا۔ پنجاب میں رینجر آپریشن کو خوش آئند فیصلہ قرار دے دیا۔ چارسدہ میں اعلی سطح کے اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

حکومت میں شامل تمام سیاسی پارٹیا ں ملکر کام کر رہی ہیں،اسدقیصر

پشاور(این پی پی )صوبائی حکومت کے ایک نمائندہ وفد جمعرات کے روز چکدرہ کے گاوں کتیاڑی میں قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بخت بیدار خان کی رہائش گاہ پر گیا۔ جہاں پر وفد کے اراکین نے کارکنان کی ایک بڑی تعدادا سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے مزید پڑھیں

قبائلی عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی ) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ قبائلی عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات پر عمل درآمد جاری رکھاجائے اور اس مقصد کیلئے پورے فاٹامیں مختلف کیٹیگریز کے ہسپتالوں کے قیام کے پروگرام پرجلد جلد عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں مزید پڑھیں

تعلیم کا فروغ حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے جو یقینا تسلسل کا متقاضی پہلوہے،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ تعلیم کا فروغ حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست ہے جو یقینا تسلسل کا متقاضی پہلوہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اسی حقیقت کے پیش نظر اعلی تعلیم کے شعبہ کی سہولیات طلباء وطالبات کو ان کی دہلیز پردستیاب ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کے روز سٹی مزید پڑھیں

حیات آباد ھماکہ میں ججز کوٹارگٹ کیاگیا،عمران خان

پشاور(این پی پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حیات آباد ھماکہ میں ججزکوٹارگٹ کیاگیا،لاہور اورپشاورمیں ہونیوالے دہشت گردی واقعات قابل مذمت ہیں ۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں۔فاٹاجلد صوبے میں ضم مزید پڑھیں

پشاور: حیات آباد فیز 5 میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق’ 18 افراد زخمی

پشاور: پشاور کے حساس نوعیت کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں دھماکے میں تین افراد جاں بحق ، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے میں جج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور کے پوش علاقے حیات آباد فیز 5 میں دھماکے سے دو افراد جاں مزید پڑھیں