فاٹا کا70 فیصد رقبہ شجرکاری اورگلہ بانی کیلئے موزوں ہے ،،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم کرنے کیلئے جنگلات کے رقبے میں اضافہ وقت کاتقاضا ہے اوراس کے ذریعے ہم آئندہ نسلوں کوایک محفوظ ماحول فراہم کرسکتے ہیں۔ وہ منگل کے روزگورنر ہاوس میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کاافتتاح کررہے تھے۔اس موقع پر اے سی ایس مزید پڑھیں

باجوڑایجنسی میںبھی گرین ڈے منایاگیا

باجوڑایجنسی (این پی پی ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح باجوڑایجنسی میںبھی گرین ڈے منایاگیا ۔ اس سلسلے میں واک کا اہتمام بھی کیاگیا، پولیٹیکل ایجنٹ باجوڑ انجینئر عامرخٹک نے پودا لگاکر گرین مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ وزیر اعظم میاں نوازشریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں محکمہ جنگلات باجوڑایجنسی نے بھی گرین مزید پڑھیں

عوامی حقوق کیلئے کی گئی جدو جہد کے پیش نظر آج عوام جوق در جوق قومی وطن پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں، سکندر شیر پائو

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود اور قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئر مین سکندر حیات خان شیر پائو نے کہا ہے کہ شہید حیات محمد خان شیر پائو کی سیاسی بصیرت اور عوامی حقوق کیلئے جدو جہد کا نتیجہ ہے کہ لوگ جوق در جوق قومی وطن مزید پڑھیں

سی پیک خطے کیلئے گیم چینجرثابت ہوگا اور سی پیک سے ملکی معیشت میں بہتری آئیگی،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی ) ضلع دیربالا اور دیرپایاںسے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ایک نمائندہ وفد نے جمعرات کے روزگورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی نائب صدر فریدیوسفزئی کررہے تھے۔ وفد نے گورنرکو علاقے کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے مزید پڑھیں

سلیم شہزاد کیلئے ہماری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں مصطفی کمال

پشاور(این پی پی )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ نا تو انہیں سلیم شہزاد کے بارے میں کوئی علم ہے اور نا ہی ان کیلئے ہماری پارٹی میں کوئی جگہ ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پاکستان تمام سیاسی جماعتوں کا ہے اور سیاست کرنے کا سب کو حق مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن )نے ہمیشہ خیبرپختونخوا کے حقوق غصب کئے ہیں،اسدقیصر

پشاور(این پی پی ) سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے تو خیبر پختونخوا اور بالخصوص صوابی کے عوام کے حقوق غصب کئے جاتے ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف صوبے کے حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گی۔مسلم لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی کی مزید پڑھیں

عوامی خدمت اور عام لوگوں کو اُ ن کے حقوق پہنچانا اُن کی پارٹی کا سیاسی وطیرہ ہے ،سکندرشیرپائو

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود سکندر حیات خان شیرپائو نے کہا ہے کہ عوامی خدمت اور عام لوگوں کو اُ ن کے حقوق پہنچانا اُن کی پارٹی کا سیاسی وطیرہ ہے اور ان مقاصد کیلئے وہ ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں جلد ضم کرکے صوبائی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے،اسفندیارولی خان

پشاور(این پی پی )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں جلد ضم کرکے صوبائی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے، فاٹا کو صرف این ایف سی ایوارڈ نہیں بلکہ آئندہ دس سال کے لئے گرانٹ دیا جائے ۔پشاورکے علاقہ تہکال میں جلسہ سے خطا ب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ملک میں طاقتوروں نے کروڑوں روپے ہڑپ کئے ،پانامہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے،عمران خان

پشاور(این پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ پانامہ کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہا ہے ،کپتان نے صوبے میں 500 بیڈز پر مشتمل گائنی ہسپتال تعمیر کرنے کی بھی ہدایت دی۔تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا اپنے دورہ کے دوران انہوں مزید پڑھیں

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے، سکندر شیرپائو

پشاور(این پی پی)سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپائونے کہا ہے کہ پختون مشکل حالات سے گزر رہے ہیں تاہم ان حالات پر قابو پانے کیلئے پختونوں کا اتفاق و اتحاد بہت ضروری ہے اور متحد ہوکر موجودہ حالات پر قابو پایا جا سکتا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ واحد مزید پڑھیں