صوبے اورفاٹامیں قدرتی وسائل کی کمی نہیں ہے،اقبال جھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے اورفاٹامیں قدرتی وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ دستیاب وسائل کو ا حسن طریقے سے بروئے کارلایاجائے۔ ملکی معیشت میں بہتری کیلئے سی پیک منصوبے سے بھر پور استفادہ کرنا انتہائی ضروری ہے اور اس ضمن میں تاجر مزید پڑھیں

ہماری لڑائی کسی فرد کے نہیں کرپشن کیخلاف ہے،سراج الحق

پشاور(این پی پی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ہماری لڑائی کسی فرد کے نہیں ،کرپشن کے خلاف ہے ۔کرپٹ مافیا کاتعاقب جاری رکھیں گے اور قوم کو ایسا نظام دیں گے جس سے اس بیماری کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوجائے ۔عوام عدلیہ اور پارلیمنٹ مل کرکرپشن کا سدباب کرسکتے ہیں مزید پڑھیں

دوسروں پر کرپشن کا الزام لگانے والے اپنا دور بھول گئے ہیں، پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب کوئی دوسروں پر کرپشن کے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگانے کیلئے انگلی اٹھاتا ہے تو اسکی باقی چار انگلیاں اسی کی طرف خود بخود اٹھ جاتی ہیں۔ بعض سیاسی قوتیں تحریک انصاف پر کرپشن کے الزامات لگا کر اور بے سروپا مزید پڑھیں

انسانیت کی خدمت نہ صرف عبادت ہے ، بحیثیت مسلمان یہ ہماری ذمہ داری ہے،اقبال ظفر جھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے مستحق ونادار اور ضرورتمندوں کی فلاح کیلئے سرگرم عمل ایک رضا کار ادارے دل جان فاؤنڈیشن کی خدمات کو قابل تحسین قراردیتے ہوئے کہاہے کہ یہ یقیناً ایک قابل تقلید مثال ہے۔ وہ پشاور کے ایک مقامی ہو ٹل میں دل جان فاؤنڈیشن کے زیر مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے 30 ارب سے زائد کے فنڈز بلدیاتی اداروں کو جاری کئے ہیں،اسدقیصر

پشاور(این پی پی )سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا مقامی حکومتوں کا نظام نچلی سطح پر عوام کے مسائل حل کرنے میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں زیادہ فعال اورمفید ہے۔ صوبائی حکومت نے 30 ارب سے زائد کے فنڈز بلدیاتی اداروں کو جاری کئے ہیں،بلدیاتی نمائندے عوام مزید پڑھیں

اداروں کی کمزوریوں دور کرنا ،شفاف حکمرانی ، میرٹ کی بالادستی قائم کرنا ہمار ی ترجیحات ہیں،پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اداروں کی کمزوریوں دور کرنا ،شفاف حکمرانی ، میرٹ کی بالادستی قائم کرنا اور اختیارات کا ارتکاز ختم کرنا صحیح جمہوری سوچ ہے۔یہی سوچ نظام بناتی ہے اور جو حکمران اداروں میں مداخلت کرتے ہیں اُنہیں اپنی مرضی سے چلاتے ہیں اور اداروں کو مزید پڑھیں

صوبے اورفاٹا میں نئے گرڈسٹیشن تعمیرکئے جارہے ہیں،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے نہ صرف صوبے اورفاٹا میں نئے گرڈسٹیشن تعمیرکئے جارہے ہیں بلکہ ٹرانسمیشن لائنوں کو بھی اپ گریڈ کیاجارہاہے۔ گورنرنے حیات آباد پشاور میں 132KV ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح کیا۔ چیئرمین بورڈآف ڈائریکٹرپیسکو ملک اسد، چیف ایگزیکٹیو پیسکو مزید پڑھیں

بائزئے ایریگیشن سکیم کی بروقت تکمیل اور سنگائو سمال ڈیم کے سروے جلد مکمل کیاجائیگا،سکندر شیرپائو

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سوشل ویلفیئر و ایریگیشن سکندر حیات خان شیرپائو نے کہا ہے کہ محکمہ سماجی بہبود معاشرے کی ترقی اور مختلف طبقات کومعاشرے کے باعزت افراد بنانے میں اہم کردار ہے ضرور ت اس امر کی ہے کہ اس محکمے کے مختلف شعبہ جات کو منظم منصوبہ مزید پڑھیں

تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانے کی ضرورت ہے،اقبال جھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنرہاؤس پشاورمیںخیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے سینٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے،محمدہمایون خان

پشاور(این پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر انجینئر محمد ہمایون خان نے کہا ہے کہ حکومت کا پٹرول ،ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے پیپلز پارٹی تیل کی قیمتوں میں اظافہ کی شدید مذمت کرتی ہے اور پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہے حکومت سے مزید پڑھیں