موجودہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کر رہی ہے، اسد قیصر

پشاور(این پی پی )سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جب بھی الیکشن کا وقت قریب آتا ہے تو اے این پی کو صوابی کے عوام کی یاد ستانے لگتی ہے۔لیکن پختونوں کے حقوق کی راگ الاپنے والوں کی حقیقت اس صوبے کی عوام پر عیاں ہوچکی ہے اور اب وہ مزید مزید پڑھیں

مختلف علاقوں میں پانی کی کمی پر قابو پانے کیلئے 17سمال ڈیم تعمیر کئے جا رہے ہیں ،سکندرشیرپائو

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود سکندر حیات خان شیرپائو نے کہا کہ ان کی سیاست کا محور چالیس سال پہلے حیات محمد خان شیرپائو شہید کی شروع کردہ ترقی مہم کو آگے بڑھانا ہے تاکہ علاقے کے پختون پسماندگی کے دلدل سے نکل کردور جدید کے تقاضوں مزید پڑھیں

نوجوانوں کو تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنے کیلئے یونیورسٹیوں کا کردار اہم ہے، سکندر شیرپائو

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی و سماجی بہبود سکندر حیات خان شیرپائو نے کہا ہے کہ خطے کے پختون عوام نے گزشتہ چالیس سے جو مشکلات سہہ چکے ہیں ان کی محرومیوں اور پسماندگی کو دور کرنے کے لئے نوجوانوں کو تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنے کے لئے یونیورسٹیوں کا مزید پڑھیں

بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے کر ہی ملکی وبین الاقوامی سطح پر امن کاقیام یقینی بنایاجاسکتاہے ،اقبال جھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دے کر ہی ملکی وبین الاقوامی سطح پر امن کاقیام یقینی بنایاجاسکتاہے اور انسانیت کو درپیش چیلنجز کامقابلہ کیاجاسکتاہے۔ وہ بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے ایک وفد سے ملاقات کررہے تھے۔ وفد مزید پڑھیں

کسانوں کے مسائل فوری حل کئے جائیں، سکندر شیر پائو کی ہدایات

پشاور(این پی پی )خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے آبپاشی سکندر حیات خان شیر پائو نے محکمہ آبپاشی کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ پشاور کے مضافاتی زرعی علاقوں میں کسانوں کو آبپاشی کے سلسلے میں درپیش مسائل کو فوری طور پر مستقل بنیادوں کے تحت حل کریں تاکہ علاقہ کے عوام اپنی زمینوں مزید پڑھیں

تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانا ناگزیر ہے،اقبال ظفرجھگڑا

پشاور(این پی پی )گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ تعلیمی نظام کو جدیددور سے ہم اہنگ اورفعال کردار کاحامل بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرکے روز گورنرہاؤس پشاورمیںیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور کے سینٹ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں

بعض قوتیں پاکستان کی سلامتی اسلام اور مذہب کے خلاف گھنانی سازشوں میں مصروف ہیں،عبدالغفورحیدری

پشاور(این پی پی )ڈپٹی چیئرمین سینٹ عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ عالمی اجتماع بین الاقوامی سیاست کا رخ موڑ دیگا، میڈیا ہی ظلم اور جبر کے نظام کو روکنے اور اسلامی تہذیب کے دفاع میں اہم رول ادا کرسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے جمعیت علماء اسلام خیبر مزید پڑھیں

سرخے کسی مغالطے کا شکار نہ ہوں جب تحریک انصاف کاسونامی ان چوروں سے گا ،پرویزخٹک

پشاور(این پی پی )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سرخے کسی مغالطے کا شکار نہ ہوں جب تحریک انصاف کاسونامی ان چوروں سے ٹکرائے گا تو ان کی سیاست پاش پاش ہو جائے گی۔ حیدر ہوتی اپنے دور حکومت میں صرف اپنے علاقے کا وزیر اعلیٰ تھا۔ اسکو صوبے کی کوئی فکر مزید پڑھیں

ہری پور کی ضلعی انتظا میہ نے دفعہ 144کے تحت ضلع ہری پور میں شیشہ نو شی پر پا بندی عائد کر دی

پشاور(این پی پی )ہری پور کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ 144کے تحت ضلع ہری پور میں شیشہ نو شی پر پا بندی عائد کر دی ہے جو فوری طور پر نا فذ العمل ہو کر 60روز تک بر قرار رہے گی۔اس با رے میں جا ری کردہ حکم مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے گلونہ پیخور صفائی مہم کا افتتاح کر دیا

پشاور(این پی پی )وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے گلونہ پیخور صفائی مہم کا افتتاح کر دیا،ورسک روڈ پر صفائی مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ادروں کو مضبوط کرنے سے نظام بہتر ہوتا ہے تحریک انصا ف کی حکومت نے نظام کو بہتر کیا اْن کا کہنا تھا مزید پڑھیں