مودی پاکستان کو غیر مستحکم کر نے کی کوسازشیں کررہا ہے عالمی عدالت انصاف سے ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی عمران خان

کوئٹہ(این پی پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف سے ایسے ہی فیصلے کی توقع تھی مودی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم مزید پڑھیں

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کاشیڈول

کوئٹہ(این پی پی )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں جبکہ18 مئی کو سٹی گرڈ کے جناح روڈ فیڈر دن 1 بجے شام 4 بجے تک، انڈسٹریل گرڈ کے سٹلائٹ ٹائون ایکسپریس فیڈر دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک،سریاب گرڈ کے انڈسٹریل فیڈر سہ پہر 3 بجے مزید پڑھیں

کوئٹہ ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکہ دو اہلکار زخمی

کوئٹہ (این پی پی )کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ایف سی قافلے کے قریب دھماکے سے 2 اہلکار نائیک حق نواز اور حوالدار حبیب اللہ زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکہ سڑک کنارے نصب مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز گوادر میں شہید ہونے والے 9 مزدوروں کی نماز جنازہ آہوںاور سسکوں کے ساتھ تدفین

نوشہرو فیروز(این پی پی)نوشہروفیروز: گزشتہ روز گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 9 مزدوروں کی نماز جنازہ ادا کر نے کے بعد آہوں اور سسکوں کے ساتھ تدفین کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے گنت پیشکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 9 مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام ملک کا اقتدار سنبھال سکتی ہے ، مولانا عبدالغفورحیدری

کوئٹہ ( این پی پی ) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ او رجمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام میں وہ طاقت او ر صلاحیت موجو د ہے کہ وہ ملک کا اقتدار سنبھال سکتی ہے بلوچستان میں اگلی حکومت جمعیت علماء اسلام کی ہوگی جس میں قوم مزید پڑھیں

بلوچستان کے 80 دیہات کو رواں مالی سال کے دوران بجلی فراہم کی جائے گی

کوئٹہ (این پی پی )بلوچستان کے 80 دیہات کو رواں مالی سال کے دوران بجلی فراہم کی جائے گی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کی تحصیل دکی کے 80دیہات کورواں مالی سال کے دوران بجلی فراہم کی جائے گی اور اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے فنڈز جاری کردیے گئے ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

عمران خان 19مئی کو ایوب سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

کوئٹہ (این پی پی ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پانامہ لیکس کے فیصلے کے بعد پورے پاکستان کا دورہ کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے ان میں 19مئی کو ایوب سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے اس سلسلے میں کوئٹہ شہر میں پوسٹل اور بینر لگا دئیے گئے ہیں اور ورکروں مزید پڑھیں

سروس ٹربیونل نے محکمہ داخلہ کی آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی

کوئٹہ(این پی پی )بلوچستان سروس ٹریبونل نے آئی جی جیل خانہ جات مسز ممتازبلوچ کوعہدے سے ہٹانے کی محکمہ داخلہ کی درخواست مستردکردی، بلوچستان سروسز ٹربیونل کے چیر مین شیر شاہ کاسی ،ممبران صفدر حسین اور مقبول بلوچ پر مشتمل ٹربیونل نے محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات کوعہدے سے مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی حکومت نے بگٹی مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری سے متعلق وعدے پورے نہیں کئے ہیں،نوابزادہ شاہ زین بگٹی

کوئٹہ(این پی پی )جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے بگٹی مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری سے متعلق وعدے پورے نہیں کئے ہیں ،پانامہ لیکس کا فیصلہ الیکشن کے قریب آنے پر ہی متوقع ہے،پاک افغان سرحدی علاقے چمن پر افغان فورسز کی جارحیت مزید پڑھیں

بلوچستان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی

کوئٹہ (این پی پی ) بلوچستان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے2 سرحدی دیہات میں مردم شماری روک دی گئی ہے۔کمشنرمردم شماری محمد اشرف کے مطابق کلی جہانگیراورکلی لقمان میں مردم شماری ٹیم پر افغان فورسزکی فائرنگ کے بعدروکی گئی، صورتحال کے جائزے کے بعد مردم شماری دوبارہ شروع کردی جائے گی۔کمشنرمردم شماری کے مطابق بلوچستان مزید پڑھیں