
اسلام آباد (این پی پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بدعنوانی کے مقدمے میں گرفتار سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پرملزم سے تفتیش اوراس کے میڈیکل کی رپورٹس مزید پڑھیں