
بہاولپور میں والدین کے سامنے لڑکی سے اجتماعی ریپ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں لڑکی کی بھابھی بھی شامل ہے۔لڑکی سے اجتماعی ریپ کے واقعے میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،بہاولپور کی تحصيل حاصل پور ميں 2 جنوری کی مزید پڑھیں