6 ماہ میں پاکستانی عوام46 ارب روپے کی چائے پی گئے

PAKISTAN جولائی سے دسمبر 2020 کے 6 ماہ کے دوران پاکستان میں 46 ارب کی چائے درآمد کی گئی۔ ایک کھرب 53 ارب روپے کے موبائل فون بھی درآمد کیے۔47 ارب کی دالیں ایک کھرب 6 ارب روپے کی گندم 46 ارب کی چائے اور تقریباً 8 کروڑ روپےکا ڈرائی فروٹ درآمد report یہ بھی مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

india quaed coper shoot down by pak army in loc

راولپنڈی: پاک فوج نے LOC پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون چکوٹھی سیکٹر پر 500 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ یکم جنوری کو بھی پاک فوج نے نوسہری سیکٹر پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا تھا، بھارتی کواڈ کاپٹر 100 میٹر پاکستانی حدود مزید پڑھیں