سندھ میں اموات کی شرح 2.3 فیصد ہونے پر افسوس ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں اموات کی شرح 2.3 فیصد ہوگئی ہے۔ ویڈیو بیان میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آج صوبے میں 66 نئے کیسز آئے ہیں اور 4 لوگ زندگی کی مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ کا جمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کراچی ( این پی پی ) محکمہ داخلہ سندھ نےجمعے کو دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو 12 سے ساڑھے3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا اور لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کو کہیں آنے جانے کی مزید پڑھیں

بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے

اسلام آباد (این پی پی ) بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے، کرونا وائرس کے پیش نظر پی آئی اے کی ریلیف فلائٹس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ عالمی پروازوں کی بندش کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانی محصور ہو کر رہ گئے ہیں، ان کی مزید پڑھیں

کروناوائرس: اقوام متحدہ نے دنیا کو خبردار کردیا

وبائی مرض کروناوائرس کے پیش نظر اقوام متحدہ کی ٹاسک فورس نے دنیا کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹاسک فورس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقدامات نہ کیے تو کروناوائرس کئی ممالک کی معیشیت کو لے ڈوبیں گی۔ ٹاسک فورس میں شامل 60 ایجنسیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پنجاب کے اسپتالوں میں او پی ڈیز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این پی پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان سوشل سیکورٹی کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کل سے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں آؤٹ ڈور پیشنٹز(او پی ڈی) سروس کھول مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں کاعلاج، پلازما تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (این پی پی ) کورونا کے خلاف حکومت کے اہم اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے کوروناعلاج کےلیےپلازماتھراپی کے کلینکل ٹرائل اور مقامی طورپرتیاروینٹی لیٹرز کے کلینیکل ٹرائل کی اجازت دے دی۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ڈریپ نےکوروناعلاج کےلیےپلازماتھراپی کے کلینکل ٹرائل مزید پڑھیں